آش بلائے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جو کا پلائے یا کچھڑی جو بطور غذا مریض کو دی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جو کا پلائے یا کچھڑی جو بطور غذا مریض کو دی جاتی ہے۔